Ramazan karim

??? ???

اے مالک مشرقین و مغربین ہمارا ملک اپنوں اور غیروں کی سازشوں میں گھرا ہوا ہے۔کسی کو اسکی اہمیت و آزادی کا خیال نہیں۔ یا علیم و خبیر رمضان کے اس بابرکت مہینہ میں ہماری مشکلیں آسان فرما۔ہمارے ان نام نہاد۔بونے اور بے ضمیرے لیڈروں کو پھر سوئے حرم کا رستہ دکھا۔ ان میں سے کچھ اپنی ذاتی حرص اور اختیار کے لیے اغیار کے ساتھ مل کر ملک کے سلامتی کو داؤ پر لگانے کو کمر بستہ ہیں۔۔یا جبار و قہار  ان کے دلوں کو کمینگی اور ذاتی حرص سے پاک

فرما۔یہ جو بھی ہیں ملک کے اندر اور باہر انکو اپنے عذاب سے آشنا فرما تاکہ ملک انکی سازشوں سے پاک ہو سکے۔آمین ثم آمین

رمضان کریم
تمام احباب کو ماہ صیام کی برکتیں مبارک

Ameen

آمین ثم آمین

Ameen ya rab ul alameen, aap ko be Ramadan Mubbark

Ameen

Ramadan Kareem.Kul'aam wa antum bekhair.

Regards

Khair Mubarak! May Allah shower his countless blessing on all of us during Ramadan.