Is it a good time to invest in Life Residencia or what are the alternative files option?
Dear Mubeen sb don’t waste your money on files if you think the developer is trustable at residencia which you are talking about you should invest there. I will not recommend files. remaining it is up to you.
Thanks for your response. Is there a way we can establish the authenticity of the developer.
ڈویلپر کے پرانے پراجیکٹ دیکھیں۔ کہاں کہاں بنائے، کیا کوالٹی تھی اور کیا اس نے ٹائم پر مکمل کئے۔ پرانے پراجیکٹس میں رہنے والے لوگوں سے بات کریں۔
ایک اور طریقہ یہ ہے کہ ایسے پراپرٹی ڈیلر سے بات کریں جو اس مخصوص پراجیکٹ میں ڈیل نہیں کرتا۔ وہ آپ کو بتائے گا کہ اس پراجیکٹ میں کیا خامیاں ہیں جن کی وجہ سے وہ اس میں ڈیل نہیں کرتا۔ ہو سکتا ہے کہ وہ مبالغے سے کام لے لیکن آپ کے پاس تصویر کا دورا رخ آ جائے گا۔ وگرنہ جو ڈیلر اس مخصوص پراجکیکٹ یا ڈویلوپر کے ساتھ کام کر رہا ہے اس نے صرف اس کی تعریف میں قلابے ہی ملانے ہیں۔