Ik VS NS, Imtiaz Vs AQ sb

Mubarkan Mubarkan

Rumi: Out beyond ideas of wrongdoing and rightdoing, there is a field. I’ll meet you there.

Pakistani Awam: Out beyond ideas of Youhtiapa and Cocaine, there is a field (called Real Pakistan)** . I’ll meet you there (when you are less high)

اللہ کا شکر ہے عمران ابھی اسکا عرصہ باقی ہے اگر ڈھگوں نے مافیا کو پھر بٹھا دیا تو عمران انکو دلیری سکھا جائیگا ۔
ممکن ہے پرچی بھی کچھ چھوٹی ہو جائے ۔۔
ہو سکتا ہے دن میں 5 کی جگہ 6 بار کھانا پڑے اور پانی پینا پڑے کچھ دلیر بننے کے لئے۔۔۔
بدنصیب بے چارے۔۔۔
ثاقب نثار کی آڈیو ہر سائز 6 کے جوتے پڑے۔۔۔جھوٹ کو بھی شرمانا پڑا۔۔۔پھر بیٹی بے اور شرمناک وڈیو بھی ہوا کا رزق ہوئیں۔پھر جوتے ۔۔سب یہ پٹواری رانا شمیم اور پھر جوتے ۔۔
لیکن یہ پٹواری پتہ نہیں کیوں غیرت پروف اور شرم پروف ہیں۔۔۔؟؟؟

Is Qoum ki Qismet …

FGQcLiRXwAsIPSl

جب ہمارے پاس سب کچھ تھا تو بس ایک ایمان دار وزیرآعظم کی کمی تھی۔ اب ایمان دار وزیر آعظم تو ہے باقی کچھ نہیں رہا

Riyasat e Madina and Needs for VVIP Aircrafts to Make it Welfare for Public

Picture says a Thousand Words: The Man, The Developments …

Till the usual lot decided to impose total Crap on this Awam (Once Again) and best thing on themselves too (First Time) :slight_smile:

Opening Soon, post completion!

Shifting the itching treatment to this thread:

Politics

So this is reality of sadiq and ameen khan.

1 Like

Next time, when PAK folks buy Cheeni at double the price, you know the reason now.

Folks thinking JKT as some sort of philanthropist and Khan ka Sipahi get a double check with gifted Cruiser (LEF-1), chartered planes, independents buy out costs this qoum each KG of sugar at 60-70+ PKR extra.

Now you know it, lets all say Mubarkan!!

جو اپنا گھر نہیں چلا سکتا، وہ مُلک چلائے گا۔
تُف ہے اُن عقل کے اندھوں پر جو دن کی روشنی میں بھی سچائی نہیں دیکھ سکتے، اور گالی والی سرکار پر دل و جان سے ایمان لائے ھیں بلکہ دوسروں کو بھی تبلیغ کرتے ھیں کہ دیکھنا ھمارے پیرِ کرامت کی کرامات یہی ھمیں ایک دن بچہ دے گا۔

سچ بالآخر سامنے آ ہی جاتا ہے اور جھوٹ کا منہ کالا ھوتا ہے۔

اب یوتھیوں کو چاھیے کہ عمران اینکر کی یوٹیوب وڈیوز دیکھ دیکھ کر مذید علم و دانش حاصل کریں اور غم غلط کریں۔

Mubarkan …

Political Comment From My Side:

Mubarak!! Special ones to Thakey Daars of Riyasat e Madina…

الحمد اللہ
خوشخبریاں ہی خوش خبریاں۔
ایک ایک جملہ خوشی کی نوید
امریکہ نے سقوط کابل پر جو رپورٹ بنا کر پاکستان کو مورد الزام ٹھہرایا تھا وہ سب اس رپورٹ سے نکال دیا گیا ہے۔
عمران ایک اور حیرت انگیز قانون سازی کرنے جا رہا ہے۔
عمران کا دلیرانہ اور درست فیصلے ملک کو روشن کر رہے ہیں امریکی اب اس کے قدموں میں آ رہے ہیں۔۔
Hell with the phone call.
آؤ آئی۔سی کانفرنس سب ورچوئل نہیں ہو رہی اور تمام آ رہے ہیں۔
عمران کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ رہا ہے۔۔
تمام کلپ بار بار سننے کے قابل ہے۔

سسلین مافیا پر پہاڑ ٹوٹنے والا ہے۔اللہ کرے عدالتیں انصاف کریں اور مافیا سے خلاصی ہو ملک کی۔آمین۔

پہلے کلپ میں بہت زبردست قانون سازی۔ اور اس کلپ میں بھی تاریخی قانون سازی ۔جو مافیا کے بونے ذہن میں نا ممکن تھی

Mubarkan Mubarkan …

- Interbank Touching 180

bank

- Open Market Crossed 180.

inter

Let this qoum enjoy Youhthia Vlogs!!

Khan sb, Qarzay Utaartay huay …

سارے یوتھیے اب مُنکر ہو چکے ھیں۔ صرف ایک فیصد ابھی تک ڈھیٹ بنے ہوئے ھیں۔ کچھ دن اور پھر اُن کی بھی بولتی بند ھوجائے گی۔

اس پاگل خانے کا کام تمام ہونے کا وقت آن پُہنچا ھے۔

بس کچھ دن اور۔

When you think the Circus about to over the Clown Lot never ceases to disappoint you … :smiley:

Beyond Youthia Youtibers …

Once the Yuthia Darling, spilling some beans!