جو اپنا گھر نہیں چلا سکتا، وہ مُلک چلائے گا۔
تُف ہے اُن عقل کے اندھوں پر جو دن کی روشنی میں بھی سچائی نہیں دیکھ سکتے، اور گالی والی سرکار پر دل و جان سے ایمان لائے ھیں بلکہ دوسروں کو بھی تبلیغ کرتے ھیں کہ دیکھنا ھمارے پیرِ کرامت کی کرامات یہی ھمیں ایک دن بچہ دے گا۔
سچ بالآخر سامنے آ ہی جاتا ہے اور جھوٹ کا منہ کالا ھوتا ہے۔
اب یوتھیوں کو چاھیے کہ عمران اینکر کی یوٹیوب وڈیوز دیکھ دیکھ کر مذید علم و دانش حاصل کریں اور غم غلط کریں۔