عید الفطر کے مبارک اور مقدس موقع پر تمام دوستوں اور عزیزوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک
اللہ پاک سے استدعا کہ اس کی ذات پاک ملک خدادا پاکستان پر ہمارے گناہوں کی نحوست کو معاف فرمائے اور ہمیں درد دل رکھنے والے راہنما عطا فرمائے۔
ہمارا ملک ایک نایقینی کے دوراہے پر أ کھڑا ہوا ہے ۔رب لم یزل مایوسی کے اندھیروں سے اس ملک کو خلاصی عطا فرمائے۔آمین ثم أمین
Sabit ker diya tu na usual ghtya chutyapa.
Zaani ki himayat jayez hai?
…
Imtiaz sb
اب اس مقدس دن پر تو یہ زانی کی گردان کو معاف رکھو۔۔
یہ ہر آدمی کا اپنے اللہ کے ساتھ معاملہ ہے۔۔اسکی ذات لم یزل سب کے گناہ معاف فرمائے۔آمین
آپ نے خود زندگی میں کوئی گناہ نہیں کیا؟
اپنے گناہوں کی ہم سب کے ساتھ معافی مانگو اور زبان گندی نہ کرو کم از کم اس مقدس دن پر۔۔۔
میری آپ سے دست بدستہ گذارش ہے۔۔۔