Zameen
پشاور مکانات
نوتھیہ جادید مکانات
مکان 31752276
5 بیڈ
2 باتھ
5 مرلہ

مجموعی جائزہ

تفصیلات

  • قسممکان
  • قیمت
    PKR1.1 کروڑ
  • مقامنوتھیہ جادید، پشاور، خیبر پختون خواہ
  • باتھ2
  • رقبہ5 مرلہ
  • مقصدبرائے فروخت
  • بیڈ5
  • شامل کی3 سال پہلے

تفصیل

سرمایہ کار / اوورسیز حضرات متوجہ ہوں!!!

پشاور صدر سےصرف 10 منٹ کی پیدل مسافت پر واقعہ 5 مرلہ 2 منزلہ مکان برائےفروخت

منفرد خصوصیات:

﴾بجلی کی 24 گھنٹے یقینی فراہمی

﴾گیس کی سہولت پہلے سے موجود ۔پریشر بڑھانے کے لیے رنگ روڈ سے آنے والی نئی اور بڑی گیس سپلائی لائینز پر کام جاری

﴾پینے کا صاف پانی واٹر پمپ کے بغیرانتہائی پریشر کے ساتھ اور گھر کے سامنے نصب ٹیوب ویل

﴾ہرمنزل کے لئےبجلی کا علیٰحدہ میٹر، پانی کی ٹینکی اور گیٹ کا انتظام اور تیسری منزل آباد کرنے کی کافی گنجائش

﴾5 مرلے کے دو پورشن میں خود بھی رہائش یا کرائے پر لگا کر 30 سے 40 ہزارروپے ماہوار کمانے کا بہترین موقع

﴾ روزانہ کی بنیاد پر گھر کی آلائش کو تلف کرنےاور نکاسی کی نالیوں کی صفائی پر مامور wssp کا کارندہ

﴾پڑھے لکھے شرفاء حضرات کے پڑوس میں محفوظ رہائش

﴾ گھر خریدنے کی صورت میں بلکل شفاف کاغذات اور عین قانون کے مطابق کاروائی

نوٹ:
﴾علاقے میں صرف زمین کی فی مرلہ قیمت 15 سے 20 لاکھ تک ہے

﴾سنجیدہ اور پہلے خریدنے والے حضرات کے لیے قیمت میں مناسب حد تک کمی کی گنجائش موجود ہے

﴾مکان کی تصاویر اور قیمت کے لئے کال کر کے رابطہ کریں

﴾ایجنٹ حضرات سے انتہائی ادب کے ساتھ معذرت
پتہ: نوتھیہ جدید، پشاور صدر

مقام اور سفر

نوتھیہ جادید کا نقشہ
قریبی مقامات
پشاور کے مزید نقشے

ہوم فنانس کیلکولیٹر

اس مکان پر ماہانہ قرض کا اندازہ لگائیے۔

روایتی
HBFC
سود کی تدبیر
گھر سہولت سکیم
ملازمت کی صورتحال
تنخواہ دار
پراپرٹی قیمت
PKR
قرض کی مدت
سال
بیعانہ
%
PKR
سود کی شرح
%
انتباہ : ربا کی اصل شرح زمین ڈاٹ کام پر دکھائی گئی شرح سے مختلف ہوسکتی ہیں ۔ بینک کی پالیسی کے مطابق موجودہ شرح اطلاق کے وقت لاگو ہوگی۔
ماہانہ قسطPKR1.09 لاکھ
بینک فنانس کی رقمPKR77 لاکھ
ادائیگی کی ترتیب
سود کی رقماصل رقم

قیمت کا انڈیکس

رجحانات - نوتھیہ جادید میں سب سے زیادہ تلاش کردہ مقامات