مجید کالونی لانڈھی,کراچی میں 10 کمروں کا 1 مرلہ مکان 14.0 کروڑ میں برائے فروخت۔
مجید کالونی، لانڈھی، کراچی، سندھ

10
نقشہ
10 بیڈ
6 باتھ
27 مربع یارڈ
مجموعی جائزہ
تفصیلات
- قسممکان
- قیمتPKR14 کروڑ
- مقاملانڈھی، کراچی، سندھ
- باتھ6
- رقبہ27 مربع یارڈ
- مقصدبرائے فروخت
- بیڈ10
- شامل کی2 دن پہلے
تفصیل
"وَفَوْقَ كُلِّ ذِي عِلْمٍ عَلِيمٌ"
(ترجمہ: "اور ہر علم والے سے اوپر ایک علم والا ہے" سورۃ یوسف: 76)
مقام:
بلاک II، میٹروول، ماجید کالونی سیکٹر ٹو، نیر نورانی ہوٹل، پلاٹ نمبر D/1662
رقبہ: 240 گز (72 فٹ 30 فٹ)
تفصیلات:
گراؤنڈ فلور:
دو دکانیں (10'23' اور 10'6"23')
کار پارکنگ (7 فٹ چوڑی پاس)
ڈرائنگ روم (17'12')
ڈائننگ روم (15'10')
بیڈ روم (15'10')
کچن (7'9')
اوپن ایریا (13'14')
دو واش روم (4'5') سائز
اسٹور/خانہ موجود
فرش پر مکمل ماربل لگا ہوا ہے
فرسٹ فلور:
دو بیڈ روم (13'12')
ڈرائنگ روم (13'12')
دو لاؤنج (13'13')
دو کچن (7'9')
اوپن ایریا (13'14')
بالکونی (3.5 فٹ چوڑی)
چار واش روم (4'5' اور 5'5' سائز)
فرش پر مکمل ماربل لگا ہوا ہے
سیکنڈ فلور (مدرسہ ہال + کمرے):
بڑا ہال (24'20')
پانچ کمرے (12'12')
دو اٹیچ واش روم (5'5')
فرش بغیر ماربل کے (سادہ)
تھرڈ فلور:
ایک بڑا کمرہ (24'20')
فرش بغیر ماربل کے (سادہ)
ٹوٹل شمار:
کل رومز: 20 (دکانوں سمیت)
کل واش رومز: 8
خصوصی سہولیات:
مکمل سولر سسٹم
انورکس کمپنی کا انورٹر + 4 بیٹریاں
انڈس کمپنی کے تمام فین
چیمپین برانڈ فین (گراؤنڈ اور سیکنڈ فلور پر)
ٹھنڈے پانی کی مشین
تازہ برانڈڈ کلرنگ (صاف ستھرا)
پانی والی موٹر فل آٹو سسٹم انسٹالڈ
فرنیچر کے ساتھ یا بغیر فروخت کا آپشن
یہ جگہ مختلف اقسام کے اداروں کے لیے انتہائی موزوں ہے۔ خاص طور پر:
مدرسہ: اس کی وسیع عمارت اور متعدد کمروں کی موجودگی اسے دینی تعلیم اور تربیت کے لیے بہترین بناتی ہے۔
سکول: اس جگہ کی عمارت میں مختلف کلاس رومز اور کھیل کے لیے کھلا ایریا موجود ہے، جو تعلیمی ادارہ بنانے کے لیے آئیڈیل ہے۔
ہسپتال: اس کا بڑی جگہ پر پھیلا ہوا ڈھانچہ اور متعدد کمروں کی سہولت ہسپتال کی ضروریات کو پورا کرتا ہے، خصوصاً کلینکس یا چھوٹے اسپتال کے لیے۔
بینک: مرکزی مقام اور دفاتر کی سہولت بینک کی شاخ کے لیے بہترین ہے، جہاں مختلف سروسز کی فراہمی آسانی سے کی جا سکتی ہے۔
یہ جگہ ہر لحاظ سے ایک کاروباری یا تعلیمی ادارے کے لیے مثالی ہے، اور اس کی ترتیب بھی مختلف قسم کے اداروں کی ضروریات
کو پورا کرتی ہے۔

یہ جگہ ہر لحاظ سے ایک کاروباری یا تعلیمی ادارے کے لیے مثالی ہے، اور اس کی ترتیب بھی مختلف قسم کے اداروں کی ضروریات کو پورا کرتی ہے۔
رابطہ کریں:
عبدالباسط
فون/واٹس ایپ:
اقراء رفعۃ اطفال اکیڈمی رجسٹرڈ

سہولیات
- کاروبار اور مواصلات
- دیگر کاروباری اور مواصلات کی سہولیات
مقام اور سفر
مجید کالونی کا نقشہ
قریبی مقامات
ہوم فنانس کیلکولیٹر
اس مکان پر ماہانہ قرض کا اندازہ لگائیے۔
روایتی
سود کی تدبیر
گھر سہولت سکیم
ملازمت کی صورتحال
تنخواہ دار
پراپرٹی قیمت
PKR
قرض کی مدت
سال
بیعانہ
%
PKRسود کی شرح
%
ماہانہ قسطPKR13.9 لاکھ
بینک فنانس کی رقمPKR9.8 کروڑ
ادائیگی کی ترتیب
سود کی رقماصل رقم