گوجرانوالہ بائی پاس گوجرانوالہ میں 10 کمروں کا 16 مرلہ فیکٹری 4.5 کروڑ میں برائے فروخت۔
گوجرانوالہ بائی پاس، گوجرانوالہ، پنجاب

11
نقشہ
10 بیڈ
3 باتھ
16 مرلہ
مجموعی جائزہ
تفصیلات
- قسمفیکٹری
- قیمتPKR4.5 کروڑ
- مقامگوجرانوالہ بائی پاس، گوجرانوالہ، پنجاب
- باتھ3
- رقبہ16 مرلہ
- مقصدبرائے فروخت
- بیڈ10
- شامل کی1 دن پہلے
تفصیل
فیکٹری لگانے، جانوروں کی فارمنگ کرنے، گودام بنانے کے لیے بہترین جگہ موجود ہے
16.5 مرلہ
تین منزلہ
تین الگ رہائش موجود ہیں۔
کمرے : 12
باتھ روم : 3
سامنے 4 دکانیں نکل سکتی ہیں۔
مین فرنٹ گیٹ 9.5 فٹ
جانور رکھنے، بھینس کا دودھ نکالنے کے لیے بہترین جگہ ہے، ساتھ ہی 40 فٹ بازار نکلتا ہے، دوسری طرف سے لوٹیاں والی نہر نزدیک ہے؛ گوجرانوالہ میڈیکل کالج کی طرف بھی روڈ جاتی ہے۔ عید پر جانوروں کو رکھنے کے لیے بہترین جگہ۔
70-80 بڑے جانور آسکتے ہیں۔ دھوپ میں باندھنے کی جگہ بھی موجود ہے۔ فیکٹری لگانے کی عمدہ جگہ ہے، گودام بھی بنایا جا سکتا ہے۔ سارا بنا بنایا ہے. . . گھر بنانے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Location : رکبہ کوٹلی جوڈھ سنگھ، کوٹلی پیر احمد شاہ، نزدیک شالیمار ٹاؤن، پنڈی بائی پاس، گوجرانوالہ۔
Contact :
Demand : 4.5 Cr
Kuch amount pehlay day dain, Baqi amount Ka time day dia jaye ga

مقام اور سفر
گوجرانوالہ بائی پاس کا نقشہ
قریبی مقامات
ہوم فنانس کیلکولیٹر
اس فیکٹری پر ماہانہ قرض کا اندازہ لگائیے۔
روایتی
سود کی تدبیر
گھر سہولت سکیم
ملازمت کی صورتحال
تنخواہ دار
پراپرٹی قیمت
PKR
قرض کی مدت
سال
بیعانہ
%
PKRسود کی شرح
%
ماہانہ قسطPKR4.47 لاکھ
بینک فنانس کی رقمPKR3.15 کروڑ
ادائیگی کی ترتیب
سود کی رقماصل رقم