(Un-) fortunately, I had to lower my argumentation to the point where instead of trying to prove something its just Trolling for the Sake of Trolls, only language that bugs-off the (cho-) youthia lot …
Don’t troll, now is the time to enjoy.
So sit back and relax, sip your cup of tea and watch the show… “Dis-graceful Departure of Puppet Niazi”.
صاحبو ملک میں ایک خاموش انقلاب آ رہا ہے ۔۔
میرا گاوں کسی بھی نزدیکی ہسپتال سے کم۔از کم سو میل دوری پر ہے اور ہم کئی سالوں سے کوشش کر رہے ہیں کہ ہم زمین دیں اور عمارت بھی اور کوئی ادارہ ایک اچھی ڈسپنسری یا چھوٹا سا ہسپتال بنانے میں ہماری مدد کرے مگر کوئی کامیابی نہ ملی اب جیسے ہی عمران خان نے پنجاب کے ہر شہری کو دس لاکھ تک ہیلتھ کارڈ دیا ہے ۔حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ہیں۔پرایویٹ ہسپتال دیہاتی علاقوں میں جانا شروع ہو گئے ہیں ۔۔
میں نے اسلام آباد شفا ہسپتال سے بات کی ہے اور وہ لوگ تیار ہیں وہاں سیٹ اپ بنانے میں۔
وہ کہ رہے ہیں کہ روانہ کی بنیاد پر ڈاکٹرز بھیجے جا سکتے ہیں اور سیریس کیس فورا اسلام آباد لایا جائیگا۔۔۔
یہ ضرور ہے کہ انکی نظر دس لاکھ ہیلتھ کارڈ پر ہو گی لیکن ایک ایسی سہولت ملے گی جو کہ مافیاز کے دور حکومت میں ایک خواب تھا۔
صاحبو عمران تاریخ لکھ رہا ہے ۔
ملک نہ کھپے مافیا کے لئے ایک اور بری خبر۔
تیرا کیا بنے گا بھگوڑا؟؟؟
جائداد ظبط۔۔بیٹی کو بے غیرتی کی وڈیوز پر لگایا وہ ناکام۔۔اس سے روانہ جھوٹ بلوائے وہ ناکام۔۔ملک کو گالیاں۔عدالتوں کو گالیاں وہ ناکام ۔ملک کے دشمنوں کے ساتھ گٹھ جوڑ وہ ناکام ۔۔جھوٹے ایفی ڈیوٹ وہ بے عزتی۔۔ وہ نا کام۔۔
Thank you to the Leader … The Man, Despite All Conspiracies Delivered Half a Decade Ago what the current lot even takes pride in following even 1% of that …
2015
2016
2016/2017
Despite the Conspiracies, the Leader Delivered
Very informative indeed
دشنام سکواڈ سے معذرت کامنٹس کے لئے ۔
کیونکہ ان کا کام صرف گالیاں نکالنا ہے چاھیے جو بھی ہتھے چڑھ جائے۔۔
میرا دعویٰ ہے کہ دشنام مافیا کا کوئی ایک مثبت کامنٹ کوئی ثابت کرے؟
صرف بے روزگار لفافہ اینکرز جےسے نجم سیٹھی اور حامد میر ۔طلعت وغیرہ کے کلپس لگانا ۔۔۔
ورلڈ بینک کا ایک بڑے سائز کا زناٹے دار تھپڑ اس جھوٹے نالائق پر۔
شرم کی بات ھے، ڈوب مرنے کا مقام ھے
Dada ji explains the Health Insurance scam ! ! !
So instead of building health facilities, hiring doctors, nurses and paramedics, and managing the health system, govt., has decided to outsource it to insurance companies and private hospital mafia. That too, from your and my tax money.
How can insurance cover provide health services to people living in remote villages where there is no govt or private hospital.
یہ بھی باجی کی سلائی مشین کی طرح کی ایک اور واردات ہے۔
یہ وارداتیے صرف واردات ڈال سکتے ہیں، چاھے وہ دواوں کی ہویا ویکسین کی، گیس کی ہو یا پیٹرول کی، چینی کی ہو یا گندم کی، زکوٰۃ کی ہو یا پارٹی فنڈ کی۔ چور چور کا شور مچا کر انہوں نے مُلک خالی کر دیا۔
جوکرِآعظم کا جُغرافیہ خراب ہے، یہ تو ھمیں جرمنی اور جاپان کے بارڈروں کی توتا کہانی سے ہی پتہ چل گیا تھا، لیکن اس خراب جُغرافیے کے ساتھ روس سے گیس لینے چلا جائے گا اس کا اندازہ نہیں تھا۔
یوتھیوں کی خدمت میں نقشہ پیش خدمت ہے، خود بھی گوگل میپ کھولنے کی تکلیف کرلیں۔ پاکستان سے ہزاروں کلومیٹر دور تک روس کا اور اس کی گیس کا وجود نہیں۔ بیچ میں کئی مُلک پڑتے ہیں۔ جبکہ تُرکمانستان کی گیس کا معاہدہ سالوں سے ہوا پڑا ہے۔
This lot will never understand and have nothing to do with logic and rationale as Fascism, Dictatorship have given them economic benefits or resources so for them every Propoganda will suit them as they have been beneficiary, doesn’t matter if the entire nation suffers.
-
Same lot and their spiritual leaders like Jaan Leva will prefer 10/10 times western democracies, benefits for their own next generation but will preach dictatorships to other people and for some one else’s kid.
-
When PTI Minister will say we had record Yield of Wheat and few months later his PM says I was in Russia to get Wheat from Russia? Does that makes sense? Well for the lot who is beneficiary of such setup such Propoganda works like a perfect charm.
-
Those who made a fortune and benefits during Dictatorial regimes. Will they ever acknowledge the destruction it brought to the rest of the nation?
Never.
This lot has been a direct beneficiary of dictators, religious cards, Wasatn Parasti Choursn so they will never accept the fact no matter how obvious that is.
In all fairness to Mahatma and his youthia followers, they are “making all efforts”. Just like these bunch of baboons who are very seriously and dedicately trying to run this car. And whenever its indicators blink, horn honks or wipers move, they all start howling with joy on success.
So don’t bother yourself with their reaction. It’s nothing more than monkeys howling.
On a different, lighter note …
Watch it, if you can, will not regret and don’t miss last 15 - 20 seconds.
Every Tabdeeli Cheerleader is McAdams when the Mickey Mouse show concludes …
Thanks you Imran Khan
بھگوڑا کے دور میں صرف اعلانات پھر پارک لین اور ٹی ٹیاں ۔أپ نے اصل میں ڈیم بنانے کا بیڑا اٹھایا
There is a Blast in this Country on a Friday, that is today, in a Mosque …
Can we have the least bit of respect for the departed souls on this day of a national tragedy? too much to ask???
=====
2016
یوتھیا لاجک
پیوٹن کی یوکرائن پر چڑھائی کے بعد ساری دُنیا تھوتھو کر رہی ہے اور روس اور اُس کے اتحادیوں پر، جن میں ممکنہ طور پر ھم بھی تصور ہوں گے، سخت پابندیاں لگاتی جا رہی ہیں۔ عالمی جنگ کا خطرہ بھی منڈلا رہا ہے۔ جنگ کے دیر تک جاری رہنے اور اس کے مُلکوں کی معیشت پر بُرے اثرات کا امکان ہے۔
ایسے میں ھمارا بونگا خان کیوں پیچھے رہتا۔ اُس نے جنگ شروع ہونے والے دن روس کا بے مقصد دورہ فرما ڈالا۔ اپنے اہلِ یوتھ کو بتایا کہ وہاں گیس اور گندم لینے گیا تھا۔ حالانکہ روس پاکستان سے ہزاروں میل دور ہے درمیان میں تین چار مُلک پڑتے ہیں، اور درحقیقت اس دورے میں کسی مفاھمت کی یادداشت پر جِسے ایم او یو بھی کہتے ہیں دستخط نہیں ہوئے. جبکہ ھمارا پہلے ہی ترکمانستان سے گیس کا معاہدہ ہوا پڑا ہے جس پر عملدرآمد ابھی ہونا ہے۔ لیکن ایسی باتوں اور علم سے اھلِ یوتھ کو کوئی سروکار نہیں، اُن کیلئے مہاتما کا فرمان ہی کافی ہے۔
پھر تنخواہ دار اینکروں، دفاعی تجزیہ نگاروں، اوریا مقبول جان جیسے بُقراطوں نے داد و تحسین کے ڈونگروں سے آسمان سر پر اُٹھا لیا اور اھلِ یوتھ کو اِس دورے کے فضائل بتانا شروع کے کہ یہ تاریخی واقعہ ہےکہ عنقریب اس دور کے سُلطان صلاح الدین ایوبی نے مغرب اور یہود و ہنود کی اینٹ سے اینٹ بجا دینی ہے اور حوالوں سے ثابت کرنے پر تُل گئے کہ اس کی بشارت پہلے ہی دی جا چُکی ہے۔
ہُن دَسّو، بندا کی کرے تے کِتھے جاوے ؟
امریکہ کے پٹھو ملک فروش بے غیرت غدار ڈالر کے رسیا عمران کو ہٹا کر ڈان لیک مارکہ پاکستان نہ کھپے۔ٹی ٹی سکواڈ ۔قرض مکاؤ ملک سنوارو فراڈیے ۔پاناما بے غیرت ۔پسرل لین غدار۔وں کے منحوس چہروں ہے ایک بھر پور تھپڑ۔۔۔۔
فضلو بے غیرت بکواس کر رہا ہے کہ خزاں کے بعد ہمیں بہار کی فکر نہیں ۔۔۔۔
یہ ہے اصلی غداروں کا چہرہ ۔۔۔
Kashmir Farosh … Never Forget!!!
ECP Report
There is a Reason Modi was congratulated, and Kashmir was Surrenderd within 1 year of being in Power!!
بھان متی نے کُنبہ جوڑا
کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا
سرینا عیسیٰ نے بھان متی کے کُنبہ کا بھانڈا پھوٹ دیا۔
ویسی بھی یہ کنبہ اب بکھرنے لگا ہے، لہٰذا تاریخ کے اس اھم موڑ پر اس مہم جوئی کے بارے میں حقائق جاننا ضروری ہیں تاکہ جھوٹے پراپیگینڈا کا پردہ چاک کیا جا سکے اور مقدس گائیوں کے اصل چہرے بے نقاب ہوں۔