پروپیگنڈہ کیا ہوتا ہے؟
ہم جانتے ہیں ابھینندن نے ایف سولہ نہیں گرایا، وہ بھی جانتے ہیں ابھینندن نے ایف سولہ نہیں گرایا، انڈیا اور امریکہ بھی جانتا ہے کہ ابھینندن نے ایف سولہ نہیں گرایا، ابھینندن بھی جانتا ہے کہ اس نے کوئی ایف سولہ نہیں گرایا۔
وہ ایف سولہ جو نہیں گرایا گیا، ابھینندن کو اس کے لئے بھارت نے تیسرا بڑا ملٹری ایوارڈ “ویر چکر” دیدیا.
چکر کیا ہے ؟
مختصر الفاظ میں اس کو میڈیا وار اور پروپیگنڈہ کہتے ہیں، پورا انڈین میڈیا اس کے پیچھے کھڑا ہے۔
نہیں سمجھے۔۔۔؟؟
ہم جانتے ہیں نواز شریف نااہل ہے، وہ جانتے ہیں نواز شریف نااہل ہے، نواز شریف جانتا ہے نواز شریف نااہل ہے۔
وہ نواز شریف جس سے تین بار ملک نہیں چلایا جاسکا اس سے متعلق پھر بھی نعرہ ہے
ایک واری فیر شیر
مختصر الفاظ میں اس کو میڈیا وار کہتے ہیں، جیو، جنگ، ڈان، سلیم صافی، حامد میر وغیرہ اس کے پیچھے کھڑے ہیں۔
“ویر چکر” اور “فیر چکر” ایک ھی کہانی کے دو کردار ہیں، ابھینندن سے ابھیلندن تک، ایک ہی گول چکر ہے۔